کن دو گزار
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایسا تیر جس کا توڑ دور تک اور زیادہ ہو اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب چلہ کمان کو کان کے پاس لا کر تیر چھوڑتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - ایسا تیر جس کا توڑ دور تک اور زیادہ ہو اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب چلہ کمان کو کان کے پاس لا کر تیر چھوڑتے ہیں۔